• -, -
  • |
  • ١٥ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

سعودی عرب، اونٹ نے دوڑ مقابلے میں 20 لاکھ امریکی ڈالر انعام جیت لیاتازترین

۱۹ مارچ، ۲۰۲۳

ریاض (شِنہوا) سعودی عرب کے شہر العلا میں اونٹوں کی 4 روزہ دوڑ اختتام پذیر ہو گئی۔

ایک اونٹ نے "حائل" دوڑ میں 75 لاکھ سعودی ر یا ل( تقریباً 20 لاکھ امریکی ڈالرز) کا پہلا انعام جیتا۔

ایونٹ کا انعقاد شاہی کمیشن برائے العلا نے سعودی اونٹ دوڑ فیڈریشن کے تعاون سے کیا تھا جس کا مقصد 7 ویں صدی کے اس اونٹوں کے کھیل کو فروغ دینا تھا۔

 

سعودی عرب ، دمام میں منعقدہ 5 ویں  " سفاری ابقائق" میں اونٹ دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس صحرائی ورثہ میلے کی سرگرمیوں میں اونٹ سفاری ، باز کے مقابلے، ورثہ کے اطراف صحرا کا دورہ شامل ہے۔ ( شِنہوا)

سعودی عرب ، العلا میں منعقدہ العلا اونٹ کپ میں اونٹوں کو دوڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

سعودی عرب ، العلا میں منعقدہ العلا اونٹ کپ میں ایک اونٹ کو دوڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

سعودی عرب ، العلا میں منعقدہ العلا اونٹ کپ میں اونٹ دوڑ رہے ہیں۔(شِںہوا)

سعودی عرب ، العلا میں منعقدہ العلا اونٹ کپ کی ٹرافی دیکھی جاسکتی ہے۔(شِںہوا)