• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

شی جن پھنگ متفقہ طور پر 14 ویں این پی سی کیلئے نائب منتخبتازترین

۱۹ جنوری، ۲۰۲۳

نانجنگ(شِنہوا)شی جن پھنگ کو متفقہ طور پر 14 ویں قومی پیپلز کانگریس (این پی سی) کیلئے نائب منتخب کر لیا گیاہے۔ ان کا انتخاب جمعرات کے روز جیانگسو کی 14 ویں صوبائی پیپلز کانگریس کے پہلے اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔