• Columbus, United States
  • |
  • ١٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

سی پی سی کے اعلی عہدیدارکی کیلیفورنیا کے مقامی حکومتی وفد سے ملاقاتتازترین

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ لیو جیان چھاو نے منگل کو بیجنگ میں کیلیفورنیا کے مقامی حکومتی وفد سے ملاقات کی۔

وفد کی قیادت کیلیفورنیا کی ریاستی اسمبلی کے رکن اور اسمبلی کی اعلیٰ تعلیمی کمیٹی کے چیئر مین مائیک فونگ نے کی۔

ملاقات میں حکومتوں، سیاسی جماعتوں، علاقوں اور عوام کے درمیان تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔