• Columbus, United States
  • |
  • ٢١ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

سری لنکا - سونامی - یادگاری تقریبتازترین

۲۶ دسمبر، ۲۰۲۳

سری لنکا کےشہر گالے میں لوگ  2004 میں آنے والے سونامی کی یاد میں منعقدہ ایک یادگاری تقریب میں شریک ہیں۔ سری لنکا میں26 دسمبر کو نیشنل سیفٹی ڈے  کے طور پرمنایا جاتا ہے۔(شِنہوا)