• Columbus, United States
  • |
  • ٢١ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

تھائی لینڈ-سیلاب-ہلاکتوں کی تعدادتازترین

۲۸ دسمبر، ۲۰۲۳

تھائی لینڈ کے شہر نارتھیواٹ میں لوگ سیلاب سے زیر آب آنے والی سڑک سے گزر رہے ہیں۔تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں شدید سیلاب سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔(شِنہوا)