• Columbus, United States
  • |
  • ٢٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

تنزانیہ ۔ دارالسلام ۔ چین ۔ ریاضی استادتازترین

۱۵ اگست، ۲۰۲۳

تنزانیہ ، دارالسلام میں تنزانیہ۔شنگھائی ریاضی پروگرام کے تحت تربیتی سیشن کے دوران ایک چینی استانی تنزانیہ کے ریاضی کے استاد کو ہدایات دے رہی ہے۔(شِنہوا)