• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

ترکیہ ایرو اسپیس فیسٹیول میں شاندار فضائی شو کا انعقادتازترین

۰۴ ستمبر، ۲۰۲۳

انقرہ (شِنہوا)انقرہ میں منعقدہ ترکیہ ایرو اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول "ٹیکنوفیسٹ" میں ترک فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیم "ترک اسٹارز" نے حیرت انگیز فن کا مظاہرہ کیا۔

ترکیہ ، انقرہ میں منعقدہ ترکیہ ایرواسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول "ٹیکنوفیسٹ" میں ترک فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیم " ترک اسٹارز" فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)