• Columbus, United States
  • |
  • ٢١ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

ژانگ جون چین کی سپریم پیپلز کورٹ کے صدر منتخبتازترین

۱۱ مارچ، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)چین کی قومی مقننہ کی 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے ہفتہ کے روز منعقدہ پہلے اجلاس میں ژانگ جون کوسپریم پیپلز کورٹ کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔