i معیشت

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 218 روپے کا ہوگیاتازترین

۱۹ جولائی، ۲۰۲۲


 انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 80 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 218 روپے ہوگئی ہے جو ملکی تاریخ میں اس کی بلند ترین سطح ہے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی