i معیشت

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 82 پیسے کا اضافہ ، 221 روپے 50 کا ہو گیاتازترین

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۲

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 82 پیسے کا اضافہ جس کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 50 کی ہو گئی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 220 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی