i معیشت

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت240 روپے ہوگئیتازترین

۱۳ ستمبر، ۲۰۲۲

منگل کو کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو مارکیٹ کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 18 پیسے مہنگا ہوکر 231 روپے کا ہوگیا۔ دوپہر 12 بجے انٹربینک میں ڈالر2روپے18پیسے مہنگا ہوکر232روپے کا ہوگیا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 2 روپے بڑھ کر240 روپے ہوگئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی