i پاکستان

عمران اور دیگر زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں، ڈاکٹر آصف محمودتازترین

۰۴ نومبر، ۲۰۲۲

پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ آصف محمود نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں آصف محمود نے کہا کہ سیاسی تشدد مسئلے کا حل نہیں، سیاسی انتہاپسندی کی مذمت میں سب کو متحد ہونا چاہیے۔ ڈاکٹرآصف نے کہا کہ عمران خان اور دیگر زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی