i پاکستان

عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر اعتراضتازترین

۲۷ مارچ، ۲۰۲۳

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر اعتراضات عائد کردیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائد کیے۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا کہ عمران خان نے بائیو میٹرک نہیں کرایا۔ رجسٹرار آفس نے ایک اور اعتراض عائد کیا کہ ٹرائل کورٹ سے پہلے ہائیکورٹ میں کیسے درخواست دائر ہوسکتی ہے؟

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی