i پاکستان

ڈالر مزید سستا ، 275 روپے 60 پیسے کا ہو گیا ،اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیاتازترین

۱۷ اکتوبر، ۲۰۲۳

ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قیمت میں بہتری کا رجحان مسلسل برقرار ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 23 پیسے سستا ہو گیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 275 روپے 60 پیسے ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 5 ہفتے میں 30 روپے 30 پیسے سستا ہوچکا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی