i پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ورزش کی سائیکل جیل پہنچا دی گئی، شاہ محمود قیرشی کو چارپائی مل گئیتازترین

۲۳ اکتوبر، ۲۰۲۳

چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی جبکہ شاہ محمود قیرشی کو چارپائی مل گئی۔ عدالت نے سائیکل فراہمی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی،عدالت نے شاہ محمود قریشی سے استفسار کیا کہ چارپائی مل گئی؟ شاہ محمود قریشی نے جواب دیا کہ جی چارپائی مل گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی