i پاکستان

خیبر پختونخوا،باڑہ میں فائرنگ، سکھ شہری شدید زخمی،پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردیتازترین

۰۲ جنوری، ۲۰۲۴

خیبر پختونخوا کی تحصیل خیبر کے علاقے باڑہ میں فائرنگ سے تلویندر سنگھ نامی سکھ شہری شدید زخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے زخمی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا،پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی