i پاکستان

قوم کو آئین کی فتح مبارک، فواد چوہدری کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعملتازترین

۰۴ اپریل، ۲۰۲۳

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو آئین کی فتح مبارک۔ سماجی رابطے کی ویب صائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہر پاکستانی شہری کے حقوق کا فیصلہ ہے-

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی