i پاکستان

لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے کا تاج پہنا دیاتازترین

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳

مریم نواز کو ابوظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن سے پاکستان واپس آنے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ابو ظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔ مریم نواز کو ابوظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن کی جانب سے سونے کا تاج بھی پہنایا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی