i پاکستان

لیسکو چیف چوہدری محمد امین لسیکو بورڈ آف ڈائریکٹر سے مستعفیتازترین

۲۸ فروری، ۲۰۲۳

لیسکو چیف چوہدری محمد امین نے لسیکو بورڈ آف ڈائریکٹر سے اختلافات کے باعث استعفیٰ دیدیا ، منگل کے روز لیسکو کے چیف محمد امین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، لیسکو چیف چوہدری محمد امین نے اپنا استعفیٰ چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر لیسکو کو دے دیا ، ذرائع کی جانب سے کہا گیا کہ لیسکو چیف چوہدری محمد امین اور لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر میں اختلافات تھے ، چوہدری محمد امین گزشتہ دور حکومت میں لیسکو چیف تعینات ہوئے تھے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی