i پاکستان

ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیاتازترین

۰۹ اکتوبر، ۲۰۲۳

کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان قرار ۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 9 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے ڈالر 282 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی