i پاکستان

منڈی بہا الدین میں آن لائن ڈجیٹل ایپ کا سب سے بڑا فراڈتازترین

۱۳ اپریل، ۲۰۲۳

آن لائن ڈجیٹل ایپ کے سب سے بڑے فراڈ میں منڈی بہا الدین سے بھی متاثرین سامنے آگئے۔ متاثرین آئی ڈی اے کا کہنا ہے کہ ہمارے گروپ نے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ گنوادی،ہربندہ 5،6 لاکھ روپے کی انوسٹمنٹ کرچکا تھا۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ایپ انتظامیہ نے کچھ دن پہلے پیسہ ڈبل کرنے کی آفر کی، لوگوں نے بغیر سوچے مزید 10،12 ہزارڈالرانویسٹ کردیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی