i پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوختازترین

۰۵ اکتوبر، ۲۰۲۳

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا گیا۔ گورنر ہاوس پشاور میں ہونے والا پروگرام بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی