i پاکستان

وزیر اعظم کی ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال آمدتازترین

۱۳ مئی، ۲۰۲۳

وزیر اعظم شہباز شریف نے سروسز ہسپتال میں ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کی۔ یاد رہے کہ ڈی آئی جی علی ناصر رضوی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراو سے زخمی ہوئے تھے، سروسز ہسپتال میں علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی