i پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھولیاتازترین

۱۱ دسمبر، ۲۰۲۳

نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس 300 پوائنٹس بڑھ کر 66500 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ 66 ہزار 223 پربند ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی