i پاکستان

پاکستان ٹیلی ویژن کے بلڈنگ میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر بجھا دیتازترین

۰۸ نومبر، ۲۰۲۳

پاکستان ٹیلی ویژن کے بلڈنگ میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی ۔لیاقت نیشنل ہسپتال کے نزدیک پی ٹی وی بلڈنگ کی دوسر ی منزل میں مسلسل آگ بھڑک اٹھی ، آگ پہلے ایک کمرے میں تھی اس کے بعد دوسرے اور تیسرے کمرے تک پھیل گئی فائر بریگیڈ کی گاڑی دیر سے پہنچنے کے باعث آگ کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا بلڈنگ میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کی گئی خوش قسمتی سے وہاں کوئی موجود نہیں تھا اور جو تھے انکو وہاں سے نکال دیا گیا چونکہ آگ بلڈنگ کے پہلے منزل تک ہی محدود رہی فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی