i پاکستان

پنجاب انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتارتازترین

۲۷ ستمبر، ۲۰۲۳

پنجاب میں مخصوص انجیکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم انجیکشن کو لاہور سے باہر سپلائی کرتا تھا اور واقعے کے بعد یہ کئی روز سے روپوش تھا، گرفتار ملزم کو لاہور پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی