i پاکستان

سینٹ قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز کا اجلاس ( آج) ہو گاتازترین

۲۵ اکتوبر، ۲۰۲۳

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز آج پمز اور پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد میں ایم آر آئی مشینوں کی خریداری اور تنصیب کا جائزہ لے گی۔کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبرچار میں سینٹر ہمایوں مہمند کی صدارت میں ہو گا۔اجلاس میں دونوں ہسپتالو ں میں ڈیپوٹیشن پر موجو د سٹاف کا معاملہ بھی زیر غور آئیگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی