i پاکستان

سکیورٹی خدشات ، پشاور میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذتازترین

۰۱ مئی، ۲۰۲۳

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تین روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کے مطابق شہر میں پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی کی نازک صورتحال کے پیش نظر پابندی عائد کی گئی ہے ، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی