i پاکستان

سندھ؛ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان، فہرست الیکشن کمیشن کو ارسالتازترین

۰۴ ستمبر، ۲۰۲۳

سندھ کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان ہے، اس سلسلے میں فہرست الیکشن کمیشن کو بھیج دی گئی ۔ نگراں صوبائی حکومت نے سندھ میں بیوروکریسی کی تبدیلی کے معاملے پر افسران کیتقرر و تبادلوں کی فہرست تیار کرکے الیکشن کمیشن کو ارسال کردی ہے۔ سندھ بھر میں موجودہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کیاجائیگا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی