i پاکستان

سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئےتازترین

۱۹ دسمبر، ۲۰۲۳

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔ ایڈہاک جج محمد الغزالی سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بینچ کے رکن تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی