i پاکستان

سراج الدین عزیز بینکنگ محتسب پاکستان تعینات،قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے سمری پر دستخط کردیےتازترین

۰۳ جولائی، ۲۰۲۳

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سراج الدین عزیز کو بینکنگ محتسب پاکستان تعینات کر دیا،اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سراج الدین عزیز کی تعیناتی بینکنگ کمپنیز آرڈیننس کے سیکشن 82اے کے تحت کی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی