i پاکستان

سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کا فیصلہ برقرارتازترین

۱۳ اپریل، ۲۰۲۳

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم کی طرف سے عبوری ریلیف کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی ۔ چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمے میں کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ کسی کیس پر 3مرتبہ اعتراض لگا،یہ آپ کی قابلیت ہے ؟ چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا سابق وزیراعظم نے معذرت نہیں کی بلکہ کہا اگر توہین ہوئی ہے تو معافی مانگتا ہوں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی