i پاکستان

ترجمان الیکشن کمیشن کی چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی خبروں کی تردیدتازترین

۱۵ ستمبر، ۲۰۲۳

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے سابق قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی راجہ ریاض سے چیف الیکشن کمشنر کیساتھ ملاقات کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ، ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ سابق قائد حزب اختلاف کی طرف سینہ ہی چیف الیکشن کمشنر کیساتھ ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے اور نہ ہی ایسی کو ئی بھی ملاقات ہوئی ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی