i کھیل

گلگت،4 پاکستانی کوہ پیماوں نے7027 میٹر بلند چوٹی سپانٹک کو سر کر لیاتازترین

۱۹ جولائی، ۲۰۲۳

4پاکستانی کوہ پیماوں نے7027میٹربلند چوٹی سپانٹک کوسرکرلیا ۔ کوہ پیماوں کی ٹیم میں ارندو باشہ،جواہرعلی ،محمد تقی اورڈاکٹرشہلاسمیت دیگرشامل تھے۔ کوہ پیماوں نے ایک ہفتے میں چوٹی سر کر کے سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ کوہ پیما جواہرعلی نے مسلسل تیسری مرتبہ سپانٹک چوٹی سرکی ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی