i کھیل

قومی ٹیم کا اسکواڈ سڈنی سے ایڈیلیڈ روانہتازترین

۰۴ نومبر، ۲۰۲۲

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ سڈنی سے ایڈلیڈ روانہ ہو گیا،قومی ٹیم (آج) ایڈیلیڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، ٹریننگ سیشن دوپہر 2 سے 5 بجے تک ایڈیلیڈ اوول میں جاری رہے گا،ٹریننگ سیشن سے قبل قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن دوپہر 1:30بجے پری میچ پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی