i کھیل

محمد عامر کی نجم سیٹھی کو مبارک باد''صحیح کام کے لیے صحیح آدمی'' فاسٹ بالر کاٹوئٹتازترین

۲۳ دسمبر، ۲۰۲۲

فاسٹ بالر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے،پی سی بی کے انتظامات دوبارہ سنبھالنے پر محمد عامر نے سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ "صحیح کام کے لیے صحیح آدمی"۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی