i کھیل

نوواک جوکووچ کا ومبلڈن میں فاتحانہ آغازتازترین

۰۴ جولائی، ۲۰۲۳

دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے ومبلڈن میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں ارجنٹینا کے پیڈروکیچن کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی۔ نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور 3-6 ، 3-6 اور 6-7 رہا۔ دوسری جانب پانچ مرتبہ کی ومبلڈن چیمپئن وینس ولیمز پہلے ہی راونڈ میں باہر ہوگئیں۔ یوکرین کی ایلینا سویٹولینا نے وینس ولیمز کو 4-6 اور 3-6 سے شکست دی۔ وینس ویلیمز کھیل کیدوران پھسل کر گر پڑی تھیں جس کے باعث ان کا گھٹنا بھی سوج گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی