i کھیل

شاہین آفریدی کے پاس ٹیسٹ سیریز میں ریکارڈ بنانے کا موقعتازترین

۱۷ جون، ۲۰۲۳

شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے، فاسٹ بالر کے 3 دسمبر 2018 کو ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد سے کوئی بھی پاکستانی بالر ان سے زیادہ وکٹیں نہیں لے سکا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی