آئی این پی ویلتھ پی کے

ایلون مسک کی قیادت میں ٹویٹر پر نفرت پروان چڑھنے لگی

۶ مارچ، ۲۰۲۳

ایلون مسک کی قیادت میں ٹویٹر پر نفرت پروان چڑھنے لگی۔ٹویٹر کمپنی اب صارفین کو ٹرولنگ، ریاستی تعاون سے متعلق غلط معلومات اور بچوں کے جنسی استحصال سے بچانے کے قابل نہیں ہے۔خصوصی تعلیمی ڈیٹا اور ٹویٹر صارفین کی گواہی ان کے الزامات کی پشت پناہی کرتی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ مسٹر مسک کی قیادت میں نفرت پروان چڑھ رہی ہے، ٹرولوں کی حوصلہ افزائی، ہراساں کرنے کی شدت اور بدسلوکی والے پروفائلز میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ٹویٹر کے صارفین کو ٹرولنگ اور ہراساں کرنے سے بچانے کے لیے بنائے گئے فیچرز کو برقرار رکھنا مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ ٹویٹر کی اندرونی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ان حفاظتی اقدامات نے ٹرولنگ میں 60 فیصد کمی کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی