آئی این پی ویلتھ پی کے

ایشیائی ترقیاتی بینک سے رقم ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

۴ نومبر، ۲۰۲۲

ایشیائی ترقیاتی بینک سے رقم ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ڈیڑھ ارب ڈالر اضافہ سے 47کرور ڈالر رہ گئے ، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ایک ارب 40کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 18ارب ڈالر 90کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ،بینکوں کے ذخائر میں 4کروڑ 84لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ، بینکوں کے ذخائر 5ارب 76کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی