- ہمارے متعلق
-
- |
-
- |
-
32 بلین ڈالر کے اسٹاک پورٹ فولیو کو چھپانے پر مورمن چرچ کو پانچ لاکھ ڈالر جرمانہ۔مورمن چرچ جسے باضابطہ طور پر چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹرڈے سینٹس کے نام سے جانا جاتا ہے نے حصص کا بہت بڑا ذخیرہ چھپا رکھا ہے۔یو ایس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کہا کہ اس کی سرمایہ کاری فرم نے "شیل" کمپنیوں کو 32 بلین ڈالر کے اسٹاک پورٹ فولیو کو چھپانے کے لیے استعمال کیا۔دونوں میں سے کسی نے کوئی غلطی تسلیم نہیں کی۔ مینیجر نے چرچ کی سرمایہ کاری کو ظاہر کرنے سے بچنے کے لیے کافی حد تک کوشش کی، کمیشن اور سرمایہ کاری کرنے والے عوام کو مارکیٹ کی درست معلومات سے محروم رکھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی