• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

چین۔گانسو۔چینی قمری سال نو کا سفری رش۔پاکستا...

چین، شمال مغربی صوبہ  گانسو کے تیان شوئی جنوبی ریلوے اسٹیشن کے جا مع کنٹرول روم میں محمد فیصل (دا ئیں) مسافروں کی آمدو رفت پر نظر رکھے ہو ئے ہے۔(شِنہوا)

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے نئے قمری سال کا سفری رش ایک پاکستانی...

لان ژو (شِنہوا) متعدد برسوں سے چین میں مقیم ایک پاکستانی محمد فیصل نے چین کے نئے قمری سال کے سفری رش کا ایک خاص انداز میں تجربہ کیا ہے۔

ریلوے کی وردی پہنے، ایک سراغ رساں  آلہ تھامے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے  محمد فیصل نے تیان شوئی ساؤتھ ریلوے اسٹیشن میں داخل ہونے والے مسافروں کی حفاظتی جانچ کی۔ کچھ مسافروں کو جب یہ معلوم ہوا کہ وہ ایک غیر ملکی ہے تو انہوں نے حیرت سے اس کی جانب  دیکھا اور وہ چینی زبان میں روانی کے ساتھ  گرمجوشی سے خیر مقدم کرکے واپس لوٹ گیا۔

محمد فیصل چین کی تیز رفتار ریلوے کے مداح ہیں۔ اس نے ان تیز رفتار ٹرینوں کے ذریعے چین کے کئی شہروں کا سفر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں بیجنگ، شنگھائی، شی آن اور کچھ دیگر شہروں میں گیا ہوں۔ تیز رفتارریل گاڑیاں  تیز اورمستحکم ہیں۔ ریل اسٹیشن بھی بہت جدید ہیں۔

اگرچہ اس نے ایک طویل عرصہ چین میں گزارا ہے لیکن محمد فیصل کو چھون یون کا تجربہ کرنے کا موقع بمشکل ہی ملا۔ انہوں نے چھون یون کو بھرپور  اور منظم قرار دیا۔

چینی نئے قمری سال کا سفری رش چھون یون کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، یہ 7 جنوری کو شروع ہوا اور رواں سال 15 فروری تک جاری رہے گا۔ رواں سال 22 جنوری کو شروع ہونے والے  چینی قمری نۓ سال کے لیے اس دوران  بہت سے چینی لوگ اپنے خاندانوں کے ساتھ  ملنے کے لیے سفر کریں گے۔

چین، شمال مغربی صوبہ گانسو  کے تیان شوئی جنوبی ریلوے اسٹیشن پر محمد فیصل ہائی اسپیڈ ریلوے ٹرین کے ساتھ چہل قدمی کر رہا ہے۔ (شِنہوا)

ایک سرکاری پریس کانفرنس کے مطابق رواں سال کے سفری رش کے دوران مسافروں کی تعداد میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 99.5 فیصد اضافے کی توقع ہے جو تقریباً 2.1 ارب  تک پہنچ جائے  گی۔

مسافروں کے نقل وحمل کے محکمے چائنہ ریلوے لان ژو گروپ کمپنی لمیٹڈ میں ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ چھیانگ نے کہا کہ رواں سال سفری رش کے دوران موثر خدمات کے لیے مجموعی طور پر  11 اقدامات نافذ کیے گئے ہیں جن میں عمررسیدہ افراد  کے لیے ماحولیاتی موافقت، آن لائن کیٹرنگ بکنگ اور ٹرانسپورٹ کی مزید معلومات کے لیے کوڈ سکیننگ خدمات شامل ہیں۔

چین، شمال مغربی صوبہ  گانسو کے تیان شوئی جنوبی ریلوے اسٹیشن کی انتظار گاہ میں محمد فیصل چینی قمری سال نو تہوار کی خطاطی مسافروں کو پیش کر رہا ہے۔(شِنہوا)

چینی قمری سال نو کا تہوار قریب آتے ہی تیان شوئی ساؤتھ ریلوے اسٹیشن کے عملے نے مسافروں کو تہوار کی خطاطی پیش کی ہے۔ خطاطی تھامے محمد فیصل نے 63 سالہ مسافر ژانگ ہوئی لان  کے لئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ژانگ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے چین کا اچھا دوست اور اچھا ہمسایہ رہا ہے۔ مجھے امید ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر سے بہتر ہوتے جائیں گے۔

چین اور پاکستان نے مختلف شعبوں بارے تعاون میں اضافہ کیا ہے۔ چین سے درآمد کی گئی ٹرین کی کچھ بوگیاں حال ہی میں پاکستان کے مشرقی صوبہ لاہور میں آزمائش مکمل ہونے کے بعد کھڑی کی گئیں۔

چین اور پاکستان کے درمیان ریلوے تعاون نے  فیصل کو بہت پرجوش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ مستقبل میں زیادہ سے زیادہ پاکستانی تیز رفتار ریل سے سفر کریں گے۔

تھائی لینڈ میں نئے چینی قمری سال کے استقبال...

سموت پراکان، تھائی لینڈ(شِنہوا) تھائی لینڈ کے شہر سموت پراکان میں لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں رنگ برنگی لالٹینوں  کی گرم روشنی کے ساتھ چینی قمری سال نو منایا جاتا ہے۔

لوگ چیونگسام سمیت نئے لباس زیب تن کرتے ہیں اور خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ تہوار کے خوشگوار لمحات سے لطف اندوز ہوتے ہیں، رنگین لالٹینوں کی تعریف کرتے ہیں جو صحت، ہم آہنگی اور خوشحالی کی علامت ہیں۔

تھائی لینڈ کےشہر سموت پراکان میں لوگ لالٹین فیسٹیول مناتے ہوئے۔(شِنہوا)

تھائی لینڈ کےشہر سموت پراکان میں ایک خاتون لالٹین فیسٹیول میں شریک ہے۔(شِنہوا)

چینی وزیرخارجہ کی انڈونیشیا کی وزیر خارجہ سے...

بیجنگ(شِنہوا) چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریتنو مارسودی کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔

چھن نے کہا کہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے ایک بڑے ملک کی حیثیت سے انڈونیشیا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کا ایک اہم شراکت دار بھی ہے۔

چھن گانگ نے کہا کہ چین اور انڈونیشیا کے تعلقات کو اس وقت ترقی کے نئے مواقع حاصل ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وہ دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کی حکمت عملی کی رہنمائی پر عمل کرنے کے لیے مرسودی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں تاکہ چین اور انڈونیشیا کے درمیان ہم نصیب مستقبل کے ساتھ  قریبی اور مضبوط کمیونٹی کی تعمیرٍکو آگے بڑھایا جا سکے۔ 

چینی وزیر خارجہ  نے کہا کہ ان کا ملک مزید چینی کاروباری اداروں کو انڈونیشیا میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے کی ترغیب دے گا اور امید ہے کہ انڈونیشیا ان کو مزید حفاظتی ضمانت اور پالیسی سہولت فراہم کرے گا۔

چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات نئی بلندیوں کو پہن...

ڈیووس، سوئٹزرلینڈ(شِنہوا) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان موسمیاتی تبدیلی کے خلاف کوششوں اور قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری شعبوں میں یکساں مفاد پر مبنی تعاون کی بدولت دوطرفہ تجارتی تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔

ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے دوران شِنہوا  کو دیےگئے ایک خصوصی  انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گزشتہ 71 سالوں میں آنے والے دونوں ممالک کے رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کو پروان چڑھایا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پاک چین تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور افہام و تفہیم پر مبنی ہیں۔ دونوں ممالک بنیادی دلچسپی کے امور پر ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان اور چین علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے پر یقین رکھتے ہیں اور قومی ترقی اور خوشحالی کے حوالے سے ان کےمشترکہ خواب ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور 2013 میں چین کی طرف سے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) جیسے نئے اقدامات کی وجہ سےبھی پاک چین تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کے تیکنیکی انجینئرز لاہور ریلوے اسٹیشن پر چین سے درآمد کردہ ٹرین کوچز کا معائنہ اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے۔(شِنہوا)

پاکستان ریلوے کے تیکنیکی انجینئرز لاہور ریلوے اسٹیشن پر چین سے درآمد کردہ ٹرین کوچز کا معائنہ اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے۔(شِنہوا)انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آج پاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی شراکت داری قائم ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے درمیان مضبوط سٹریٹجک اور دفاعی تعاون موجود ہے۔ دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں جو سی پیک  کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے مالیاتی، سرمایہ کاری اور صنعتی شعبوں میں قریبی روابط  ہیں۔بلاول زرداری نے کہا کہ چین پاکستان کے طلباء کے لیے اولین منزل بن گیا ہے اور دونوں جانب کے لوگوں کے درمیان مضبوط روابط ہیں جن کو فنکاروں، ماہرین تعلیم، سائنسی برادری اور میڈیا نے  پروان چڑھایا ہے۔

چین، تبت میں برفانی تودہ گرنے سے 28 افراد ہل...

لہاسا(شِنہوا) چین کے جنوب مغربی تبت خود اختیارعلاقے کے شہر نینگ چھی میں برفانی تودہ گرنے سے 28 افراد ہلاک ہو گئے۔ جائے وقوعہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جمعہ کی شام 5 بج کر 30 منٹ پر مکمل کرلیا گیا۔

منگل  کی شام 7 بج کر 50 منٹ پر برفانی تودہ گرنے سے نینگ چھی میں میڈوگ کاؤنٹی کو پیڈ ٹاؤن شپ سے ملانے والی ایک سرنگ سے باہر نکلنے والی ہائی وے بلاک ہوگئی تھی جس سے لوگ اور گاڑیاں پھنس گئی تھیں۔

ایمرجنسی ریسکیو ہیڈ کوارٹرزکے مطابق236 آلات سے لیس فائر فائٹرز، فوجی یونٹس،  اہلکار اورعوام  سمیت 1ہزار300 سے زائد افراد نے گزشتہ چند دنوں کے دوران سرچ اینڈ ریسکیو کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ 

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

توانائی بحران صاف توانائی کی طرف منتقلی کا ا...

ڈیووس، سوئٹزرلینڈ(شِنہوا) ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس 2023 کے شرکاء نے توانائی کے عالمی بحران کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے بحران کو صاف توانائی کی طرف منتقلی کو تیز کرنے کا ایک موقع قراردیا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی میں یورپی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ایڈم ٹوز نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ صاف اور ماحول دوست توانائی کی طرف منتقلی سے ممالک اور خطوں کے درمیان مزید روابط پیدا ہوں گے،  جسے انہوں نے مستقبل میں "عالمگیریت کی نئی کاک ٹیل"قراردیا ۔ ڈی-گلوبلائزیشن یا ری گلوبلائزیشن" کے عنوان سے ہونے والے ایک سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توانائی منتقلی کا اثر ایک دوسرے پر نیا انحصارپیدا کرنے کے لیے ضروری ہے، جو کافی دلیرانہ اور یقینی طور پر یورپی اور شمالی امریکی بلاک کی حدود سے باہر تک پہنچے گا۔

سالانہ اجلاس سے چند دن قبل "انرجی ٹرانزیشن کا تحفظ" کے عنوان سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں، ورلڈ اکنامک فورم نے کہا تھا کہ توانائی کا بحران ممالک کو انرجی سیکورٹی کے حوالے سے ترقی پذیر ٹیکنالوجیز اور بدلتے ہوئے فیول لینڈ اسکیپ کی روشنی میں اپنی اپروچ کو نئی شکل دینے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

برطانیہ- لندن- چائنہ ٹاون- چین کا نیا قمری س...

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لالٹین سے سجے چائنہ ٹاون کا ایک منظر۔(شِنہوا) 

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لالٹین سے سجائے گئے  چائنہ ٹاون میں ایک خاتون سیلفی لے رہی ہے۔(شِنہوا)

چین-ہوبے- نئے سال کی تعطیل- کھپت

چین کے وسطی صوبےہوبے کےدارالحکومت ووہان میں لوگ نئے چینی قمری سال کے موقع پر خریداری کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-ہوبے- نئے سال کی تعطیل- کھپت

چین کے وسطی صوبے ہوبے کے دارالحکومت ووہان میں چین کے نئے قمری سال کے موقع پر لوگ پھول خرید رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا 20ممالک کے لیے گروپ ٹورز بحال کرنے کا...

بیجنگ (شِنہوا) چین نے بیرون ملک جانے والے گروپس کے لیے سفری خدمات کی بحالی کا ایک پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت ثقافت و سیاحت کی طرف سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق 6 فروری سے، ملک میں ٹریول ایجنسیوں اور آن لائن سیاحتی خدمات فراہم کرنے والوں کو 20 ممالک بشمول تھائی لینڈ، متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ، روس اور کیوبا کے لیے گروپ ٹورز بھیجنے کی اجازت ہوگی۔

سرکلر میں کہا گیا کہ متعلقہ ایئر لائن ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ کی خدمات بھی دوبارہ شروع کی جائیں گی۔

چین کی آؤٹ باؤنڈ گروپ ٹریول مارکیٹ 2020 کے اوائل میں کوویڈ-19 کی وجہ سے روک دی گئی گئی  تھی۔ ملک میں وبائی ردعمل کو بہتر بنائے جانے، چینی لوگوں کے بیرون ملک دوروں پر پابندیاں ختم اور سرحد پار اہلکاروں کے تبادلے کو فروغ دینے کے لیے اقدامات  اٹھائے گئے ہیں۔

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں غربت سے نکالے گئےلوگوں کی آمدنی میں1...

بیجنگ(شِنہوا) چین میں غربت کی دلدل سے  نکالے گئے لوگوں کی آمدنی میں 2022 کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 14.3 فیصد کی نمایاں شرح سے اضافہ ہوا۔

نیشنل رورل ریویٹالائزیشن ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار ترقی کی شرح دیہی رہائشیوں کی فی کس ڈسپوزایبل آمدنی سے 8 فیصد زیادہ رہی۔

پچھلے سال، غربت سے نکالے جانے والوں کی فی کس خالص آمدنی 14ہزار342 یوآن (تقریباً 2118.4 ڈالر) تک پہنچ گئی۔ چینی حکام غربت سے نکالے گئے لوگوں کے لیے مزید ملازمتیں پیدا کرنے کے لئے دیہی علاقوں میں خصوصی صنعتیں لگا رہے ہیں تاکہ ان کی آمدنی میں اضافہ ہو سکے۔ نیشنل رورل ریویٹالائزیشن ایڈمنسٹریشن کے سربراہ لیو ہوان شن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کہا تھا کہ چین موثر سرمایہ کاری اور گھریلو طلب میں اضافے کے لیے پالیسیوں کی مدد سے غربت سے نکالے گئے لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع میں اضافہ جاری رکھے گا۔

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

گزشتہ سال 7پاکستانیوں سمیت اقوام متحدہ کے ام...

اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت مختلف ممالک میں خدمات انجام دینے والے کم از کم 32 اہلکار گزشتہ سال جان بوجھ کر کیے گئے حملوں میں مارے گئے، جس میں مالی مشن کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ اقوام متحدہ کی اسٹاف یونین  نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ 32 ہلاکتوں میں 28 فوجی اور 4 پولیس اہلکار شامل ہیں جن میں ایک خاتون پولیس افسر بھی شامل ہے۔ مسلسل نویں سال، مالی مشن کو سب سے زیادہ ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا،جہاں 2022 میں 14 اموات ہوئیں، اس کے بعد کانگو میں امن مشن کے13 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسٹاف یونین کے صدر ایٹر آراؤز نے پریس ریلیز میں کہا کہ امن دستے اور سویلین اہلکار جو شانہ بشانہ کام کرتے ہیں، دنیا کے سب سے مشکل حالات میں اقوام متحدہ مشن کے صف اول میں کام کررہے ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اہلکاروں کے خلاف بدنیتی پر مبنی ہرحملہ امن کے لیے ایک دھچکا ہے۔ یہ بین الاقوامی برادری کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ ان گھناؤنی کارروائیوں کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کو یقینی بنانے کے لیے مناسب طریقہ کار وضع کرے، جو بین الاقوامی قانون کے تحت جنگی جرائم کا درجہ رکھتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں امن فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پھول رکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

یونین نے کہا کہ 2022 کی 32 ہلاکتوں کے ساتھ اقوام متحدہ اور اس سے وابستہ مارے جانے والے اہلکاروں کی تعداد 494 تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 13 سالوں میں جان بوجھ کر کیے گئے دیسی ساختہ بموں، راکٹ  بموں، توپ خانے کے فائر، مارٹر گولوں، بارودی سرنگوں، مسلح اور پے در پے گھاتی حملوں،خودکش اور ٹارگٹڈ قتل کی ورداتوں میں مارے گئے۔

پریس ریلیز میں میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں مرنے والے امن فوجیوں میں 7 مصر ، 7 پاکستان، 4 چاڈ، 3 بنگلہ دیش، 2 بھارت،2 نائجیریا جبکہ  گنی، آئرلینڈ، اردن، مراکش، نیپال، روس اور سربیا سے ایک ایک اہلکار شامل تھا۔ 

چین کےمرکزی ایس اوایز کی فکسڈ اثاثوں کی سرما...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے مرکزکے  زیرانتظام سرکاری اداروں (ایس اوایز) کی فکسڈ اثاثوں کی سرمایہ کاری 2022 کے پہلے 11 ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.6 فیصد بڑھ کر36کھرب  یوآن (تقریباً 531 ارب 74کروڑ ڈالر) ہو گئی۔

ریاستی ملکیتی اثاثوں کے نگران اور انتظامی کمیشن کے ترجمان پھینگ ہواگانگ نے کہا کہ مرکزی ایس اوایز کے سرمایہ کاری ڈھانچے کو گزشتہ سال بہتر بنایا گیا ہے۔

پھینگ نے بتایا کہ ابھرتی ہوئی سٹریٹجک صنعتوں میں مرکزی ایس اوایز کی سرمایہ کاری اعلی سطح پر رہی ہے جو مجموعی لحاظ سے 20فیصد سے زیادہ ہے۔ نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں، مواصلات اور الیکٹرانکس کی تیاری میں دوہرے ہندسے  کی سرمایہ کاری برقرار رہی۔ انہوں نے کہا کہ  کلاؤڈ کمپیوٹنگ، براڈ بینڈ انفراسٹرکچر نیٹ ورک، 5جی اور 6جی ، صنعتی انٹرنیٹ، اعلیٰ درجے کے آلات، نئی نسل کی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نیو میٹریلز جیسے شعبوں کے مرکزی ایس اوایز میں سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رہےگا۔

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

امریکہ میں رواں سیزن میں فلو سے 2کروڑ50لاکھ...

لاس اینجلس(شِنہوا) امریکہ میں رواں سیزن کے دوران اب تک کم از کم فلو سے 2کروڑ50لاکھ افراد بیمار ہوئے، 2لاکھ 70ہزار اسپتالوں میں داخل اور17ہزار اموات ہوچکی ہیں۔

امریکی مرکز برائے امراض کنٹرول وتدارک( سی ڈی سی)  کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 14جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں فلو کی وجہ سے 6ہزار300 سے زیادہ افراد اسپتالوں میں داخل ہوئے۔

اس ہفتے انفلوئنزا سے بچوں کی چھ اموات رپورٹ ہوئیں، رواں سیزن میں اب تک 85  بچے فلو سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ 

سی ڈی سی نے عوام پر زور دیا کہ وہ انفیکشن اور سنگین صورتحال سے بچنے کے لیے فلو کی ویکسین لگوائیں۔

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

تیونس میں چینی سفیرکادو طرفہ تعلقات کو مزید...

تیونس (شِنہوا) تیونس میں چین کے سفیر وان لی نے کہا ہے کہ  چین اور تیونس کو دوطرفہ تعاون کے امکانات مزید تلاش کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دینا چاہئے۔وان نے نئے چینی سال کے استقبال کے لیے ہونے والی تقریب میں شریک چینی امداد سے چلنے والے اداروں ، چینی طبی ٹیم اور کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے نمائندوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی سفیرنے کہا کہ 2022 چین اور تیونس کے تعلقات کے لیے اہمیت کا سال تھا، کیونکہ دونوں ممالک کے سربراہانِ مملکت نے پہلی بار چین-عرب ریاستوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی جس میں اہم اتفاق رائے حاصل اورمفید نتائج برآمد ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں چین اور تیونس کو فعال طور پر اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنا چاہیے۔

ورلڈ اکنامک فورم میں ماہرین کاحیاتیاتی تنوع...

ڈیووس، سوئٹزرلینڈ(شِنہوا) ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے سالانہ اجلاس 2023 کے موقع پر ماہرین نے حیاتیاتی تنوع کے تاریخی معاہدے کے اہداف اور مقاصد حاصل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ہارورڈ کینیڈی اسکول میں کارپوریٹ ریسپانسیبلٹی انیشی ایٹو کی ڈائریکٹر جین نیلسن نے اقوام متحدہ کے حیاتیاتی تنوع کے حالیہ معاہدے کے بارے میں کہا کہ یہ حقیقت میں ایک تاریخی، گراونڈ بریکنگ اور عہد ساز معاہدہ ہے۔ چین کی قیادت میں، کنمنگ-مونٹریال گلوبل بائیو ڈائیورسٹی فریم ورک کے عنوان سے یہ معاہدہ گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کے حیاتیاتی تنوع کنونشن کے فریقین کی کانفرنس کے 15ویں اجلاس (کاپ15) میں منظور کیا گیا تھا، جس میں 2050 کے لیے چار طویل مدتی اور 2030 تک فطرت کے تحفظ کے لیے 23 عالمی اہداف مقرر کیے گئے تھے۔

فریم ورک کے طے کردہ اہداف کے مطابق، 2030 تک، کم از کم 30 فیصد تباہ شدہ اراضی، ان لینڈ واٹر اور ساحلی وسمندری ماحولیاتی نظام کو موثر طور پر بحال کیا جائے گا۔

چین کے نئے قمری سال کے موقع پر بڈاپسٹ میں ثق...

بڈاپسٹ(شِنہوا) چین کے نئے قمری سال کی خوشی میں  ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چینی موسیقی ، خطاطی اور لوک رسم و رواج پیش کیے گئے۔  بڈاپسٹ میں چائنہ کلچرل سنٹر کی جانب سے تقریب کا انعقاد بڈاپسٹ کے ایلی شاپنگ سنٹر میں کیا گیا۔

مقامی لوگوں نے کاغذ سے آرائشی چیزیں بنانے اور گرہیں لگانے کی چینی روایات سمیت کچھ دیگر سرگرمیوں میں حصہ لیا اور نئے چینی سال کے تہوار کی روایات سے آگاہی حاصل کی۔

فنکاروں نے روایتی چینی شیر رقص اور "جیسمین فلاور" جیسے لوک گیت بھی پیش کیے اور مقامی سامعین کو روایتی چینی ثقافت کی جھلک پیش کی۔

اس ہفتے کے شروع میں، ہنگری کے ڈاک ٹکٹ میوزیم نے 2023 کے نئے چینی سال، خرگوش کے سال کے موقع پر خرگوش کی تھیم پر مبنی ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا تھا۔

آئی او سی نے بیجنگ اولمپک میوزیم کو اولمپک...

جنیوا(شِنہوا) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے بیجنگ اولمپک میوزیم (بی جے او ایم) کو عالمی اولمپک میوزیم نیٹ ورک (او ایم این) کے نئے رکن کے طور پر شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اولمپک سمر گیمز 2008 اور اولمپک سرمائی گیمز 2022 کی یادگار بیجنگ اولمپک میوزیم اولمپک میوزیم نیٹ ورک کا 33 واں رکن ہے۔

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے کہا کہ 34ہزار500 مربع میٹر پرملٹی میڈیا نمائش اور ڈسپلے کا حامل بیجنگ اولمپک میوزیم سیاحوں کو بیجنگ کی تاریخ، کھیلوں کی ثقافت اور اولمپک میراث سے روشناس کرائے گا۔

چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کے سائنس اور ٹیکنالوجی ک...

بیجنگ(شِنہوا) چائنہ ڈیولپمنٹ بینک نے 2022 میں ملک کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے کی مدد کے لیے مجموعی طور پر 261ارب90کروڑیوآن(تقریباً 38ارب 68 کروڑ ڈالر) کے قرضے جاری کیے۔ بینک نے کہا کہ 90 فیصد سے زیادہ قرضے درمیانی مدت اور طویل مدتی تھے۔ یہ قرضے بنیادی طور پر انٹیگریٹڈ سرکٹس، بائیولوجیکل بریڈنگ، ایرو اسپیس سائنس اور ٹیکنالوجی اور انٹیلی جنٹ روبوٹس سمیت شعبوں کو دئے گئے۔

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اردن کا امریکا سے نئے ایف 16 طیارے خریدنے کی...

اردن کی فضائیہ نے امریکا سے نئے ایف 16 طیارے خریدنے کیلئے اربوں ڈالر کا معاہدہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نیان طیاروں کی فروخت کی منظوری گزشتہ برس فروری میں دی تھی ۔ دارالحکومت عمان میں اردن کے ایئرفورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد حیاست اور امریکی مشن کے ڈپٹی چیف روہت نیپال نے معاہدے پر دستخط کیے۔ عرب ملک کی فضائیہ نے بیان میں کہا ہے کہ یہ معاہدہ دفاعی صلاحیت میں اضافے ، جنگ کی تیاری اور امریکا کے ساتھ مشترکہ آپریشنز کا حصہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط کیا جائے گا اور خطے میں دہشتگردی کی روک تھام اور امن کے فروغ کیلئے کام ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق ان طیاروں کی مالیت کا تخمینہ 4.21 ارب ڈالر لگایا گیا ہے ، اردن کی فضائیہ کے پاس 44 ایف 16 طیارے ہیں ، فضائیہ ان طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کے بجائے امریکا سے 16 نئے ویریئنٹ کے طیارے خرید رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جیسنڈا آرڈرن کے بعد کرس ہپکنز نیوزی لینڈ کے...

نیوزی لینڈ کی خاتون وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن کے اچانک استعفے کے بعد لیبر ایم پی کرس ہپکنز کو نیوزی لینڈ کے نئے وزیرِاعظم نامزد کر دیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں قدیم مقامی نسل ماوری سے تعلق رکھنے والے وزیرِ اعظم کے انتخاب کیلئے دبا ودیکھا گیا جس کے بعد ملک کے وزیرِاعظم کیلئے کرس ہپکنز کے علاوہ وزیرِ انصاف کیری ایلن اور وزیر امیگریشن مائیکل ووڈ کے نام زیرِ غور تھے۔ تاہم نیوزی لینڈ کے نئے وزیرِاعظم کیلئے لیبر ایم پی کرس ہپکنز کو نامزد کر لیا گیا ہے جنہیں اس عہدے پر براجمان ہونے کیلئے(آج) اتوار کو ایوان میں لیبر پارٹی کی جانب سے باضابطہ توثیق کے بعد نیوزی لینڈ کا نیا وزیرِاعظم مقرر کیا جائے گا۔ جیسنڈا 7 فروری کو باضابطہ طور پر اپنا استعفی گورنر جنرل کنگ چارلس 3 کو پیش کریں گی جس کے بعد اگر کرس ہپکنز کو ایوان نمائندگان کی جانب سے حمایت حاصل ہوئی تو گورنر جنرل انہیں وزیرِ اعظم مقرر کریں گے۔ 44 سالہ کرس ہپکنز پولیس تعلیم اور عوامی خدمت کے وزیر ہیں جو 2008 میں پارلیمنٹ کا حصہ بنے تھے۔ کرس ہپکنز عارضی طور پر نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم کے عہدے کو سنبھال سکیں گے کیونکہ رواں سال اکتوبر میں عام انتخابات ہوں گے۔ یاد رہے کہ جینسڈا آرڈرن نے جمعرات کو انتخابات میں دوسری مدت حاصل کرنے کے تین سال سے بھی کم عرصے کے بعد اچانک عہدے سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا تھا۔ اپنا جانشین منتخب کئے بغیر اچانک عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر کے جیسنڈا نے سب کو حیران کر دیا تھا جس کے بعد فوری طور پر عبوری وزیرِ اعظم کو منتخب کرنے کیلئے پارلیمنٹ سر جوڑ کر بیٹھ گئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

رواں برس یوکرین سے روسی فوج کو نکالنا مشکل ہ...

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ رواں برس روسی افواج کو یوکرینی علاقوں سے نکالنا کافی مشکل ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں امریکا کے رامسٹین ائیر بیس میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین کیلئے یہ انتہائی مشکل ہوگا کہ وہ رواں سال ہی اپنی زمین روسی قبضے سے آزاد کروا لے۔ جرمنی میں یوکرین کی دفاعی امداد کیلئیاجلاس میں شریک 50 ممالک کے دفاعی حکام یوکرین کو جدید جنگی صلاحیتوں سے لیس لیپرڈ-2 ٹینک فراہم کرنے کے حوالے سے ہونے والی بحث میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے تاہم یوکرین کی دفاعی امداد جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔ اجلاس کے آغاز میں یوکرین کے صدر زیلنسکی نے شرکا سے مزید اسلحہ فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ روس کی جانب سے شروع کی گئی جنگ ہمیں مزید تاخیر کی اجازت نہیں دیتی۔ اس موقع پر امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ نئی فوجی امداد سے یوکرین کو روس کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی، یوکرین کی حمایت کے لیے ہمار عزم طویل مدتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مہنگائی کا جن برطانیہ ، جاپان اور امریکا میں...

مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک برطانیہ، جاپان اور امریکا میں بھی بے قابو ہوگیا ۔ برطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آنے سے لندن میں بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا ہے ، لندن میں ہر گھر کا کاونسل ٹیکس بھی 9.7 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔ دوسری جانب جاپان میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں 4 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بینک آف جاپان کے مطابق گزشتہ مہینے جاپان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 فیصد تک بڑھ گئی۔ بڑھتی مہنگائی کے باعث بینک آف جاپان پر شرح سود بڑھانے کے لیے دبا بڑھ گیا تاہم مالی معاملات کی نگرانی کرنے والے بینک نے کہا ہے کہ وہ شرح سود صفر کے قریب ہی رکھے گا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں جبکہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے ، دنیا بھر کے ممالک اس وقت مہنگائی کی زد میں ہیں، برطانیہ، امریکہ، جرمنی، فرانس، بنگلہ دیش سمیت کئی ممالک تیزی سے بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اسپین،کارگو بحری جہاز سے 4500 کلو منشیات پکڑ...

اسپین میں مال بردار بحری جہاز سے 4500 کلو منشیات پکڑ ی گئی، پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا جن میں 13 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق جہاز کو کینری جزائر کے ساحل سے پکڑا گیا ہے جہاں 4500 کلو کوکین جنوبی امریکا سے یورپ لے جائی جارہی تھی ، کارروائی میں تمام ملوث 15 ارکان گرفتار کئے گئے ہیں جن میں 13 پاکستانی اور دو البانوی باشندے شامل ہیں۔ برازیل سے روانہ ہونے والے اس جہاز نے فروری کے وسط میں لٹویا پہنچنا تھا۔ یہ آپریشن بین الاقوامی تعاون کے نتیجے میں کیا گیاہے جس میں منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ میں مشتبہ جہاز کے ممکنہ ملوث ہونے کا تعین کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز اینڈ و...

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چمپئن شپ کے لئے سات رکنی ٹیکنیکل کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا نے بتایا کہ سات رکنی رولز اینڈ ٹیکنیکل کمیٹی کے ناموں کی منظوری گزشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے دے دی ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین ملک ثمین خان اور سیکرٹری محمد ریاض ہونگے دیگر ممبران میں انوار احمد انصاری، رانا تنویر احمد، انعام الحق، سید گوہر رضا اور جاوید نواز بنگش شامل ہیں۔نیشنل مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چمپئن شپ آئندہ ماہ 11 فروری سے 14 فروری تک لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلی جائے گی جس میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز مینز آرچری چمپئن...

آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز مینز آرچری چمپئن شپ 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگی، اقرایونیورسٹی کی میزبانی میں شیڈول کی گئی چیمپئن شپ کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں،ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے اس میگا آرچری ایونٹ کا انعقاد 27سی29جنوری تک کیا جائے گا،اس سلسلے میں اقرا یونیورسٹی کے صدر اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی نے بتایا کہ اقرا یونیورسٹی طلبا کی تعلیم کیساتھ ساتھ ان کی جسمانی تن درستی اور صحت مندانہ سرگرمیوں،جیسے کھیل اور دیگر ایونٹس کے لیے اپنے عزم پر فخر کرتی ہے۔اقرا یونیورسٹی ملک میں ہونیوالے اعلی کھیلوں کے مقابلوں کے لیے مکمل تعاون،سہولیات اوروینیو فراہم کرتی ہے،جس کا مقصد طلبا کے لئے غیر نصابی سرگرمیوں کی مکمل حوصلہ افزائی ہے۔ انہوں نی کہا کہ مجھے امید ہے کہ اقرا یونیورسٹی کی میزبانی میں آل پاکستان ایچ ای سی انٹر ورسٹی مینز آرچری چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے قومی سطح کے نامور کھلاڑی اورآفیشلزکے لئے یہ ایک یادگار ایونٹ ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ ایونٹ کے شاندار انعقاد کے سلسلے میں متعدد کمیٹیاں تشکیل دی جا رہی ہیں جس کے لئے ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا یونیورسٹی شیراز موہانی کو خصوصی ہدایات بھی جا ری کر دی گئی ہیں۔ جو یونیورسٹیز اس میگا ایونٹ میں شرکت کریں گی ان میں یونیورسٹی سینٹرل پنجاب،یونیورسٹی آف لاہور،پنجاب یونیورسٹی،بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان،لاہور گیریڑن یونیورسٹی،میزبان اقرا یونیورسٹی،آئی بی اے،کراچی یونیورسٹی،یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز،ڈا یونیورسٹی اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

دو روزہ نیشنل کیچ بال کوچنگ کورس 27 جنوری سے...

پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے زیراہتمام دو روزہ نیشنل کیچ بال کوچنگ کورس 27 جنوری سے سٹی سکول، پی اے ایف،کراچی میں شروع ہوگا۔ گزشتہ روز پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور ارشد خان کو کورس کا آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔ کورس کے دوران انٹرنیشنل کیچ بال فیڈریشن کی صدر مائچیل باس، ہیڈ آف پروفیشنل ڈیپارٹمنٹ شیراز سیگا لیم اور رکن ہیلا یشایاہو آن لائن لیکچرز دیں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں اور دیگر ایکسپرٹس کیچ بال کھیل کے نئے قوانین کے متعلق لیکچرز دیں گے۔ کورس کے دوران پریکٹس میچز بھی ہونگے۔ کورس میں شرکت کی خواہش رکھنے والےکھلاڑی، کوچز اور تعلیمی اداروں کے ٹیچرز اپنے اپنے ناموں کی رجسٹریشن 26 جنوری شام پانچ بجے سے قبل واٹس اپ 03213077577 یا ای میلpakcatchballfed@gmail.comپر کروا سکتے ہیں، کورس کے اختتام پر شرکا میں اسناد بھی تقسیم کی جائیں گی،یہ کورس پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے زیراہتمام او  سٹی سکول کے تعاون سے منعقد ہو گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

فسٹ پنجاب ویمن ویٹ لیفٹگ کپ(آج)لاہور میں منع...

فسٹ پنجاب ویمن ویٹ لیفٹنگ کپ(آج) اتوار کو دوپہر ایک بجے پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس ویٹ لیفٹنگ اکیڈمی نزد چوبرجی لاہور میں منعقد ہو ہو گا ۔جونیئر ،سینئر،ماسٹر کیٹگریز کے مقابلے میں 50سے زیادہ خواتین حصہ لے رہی ہیں۔ اس مقابلے کو پاکستان ویٹ لیفٹگ فیڈریشن اور نیشنل ویٹ لفٹنگ کلب آرگنائز کر رہے ہیں ، اس کے چیئرمین آرگنائزر کمیٹی حافظ عمران بٹ صدر پاکستان ویٹ لیفٹگ فیڈریشن، آرگنائزنگ سیکرٹری مریم عقیل شاہ انٹرنیشنل سٹرینتھ لیفٹر اور نائب صدر نیشنل ویٹ لیفٹگ کلب، عقیل جاوید بٹ انٹرنیشنل ویٹ لیفٹر ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

نیشنل نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹی...

نیشنل نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ 10 فروری کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام کے علامہ اقبال ہوسٹل میں شام پانچ بجے ہوگی جس کی صدارت پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کریں گے۔ اجلاس میں چمپئن شپ کے ڈراز اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔ نیشنل مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چمپئن شپ میں 11 فروری سے لیاقت جمنازیم میں کھیلی جائے گی۔ جس میں ملک بھر سے سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ...

جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام میجر جنرل سعید الزماں جنجوعہ میموریل پولو کپ 2023 سپانسرڈ بائی جے ایس بینک کا فائنل (آج) اتوار کھیلا جائے گا ۔ جناح پولو فیلڈز میں ہونے والے فائنل میں کو ریمنگٹن فارما اور پلاٹینم ہومز /ماسٹر پینٹس کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔اس موقع پر جناح پولو فیلڈز کے صدر لیفٹیننٹ کرنل شعیب آفتاب (ر)، جے ایس بینک کے ریجنل ہیڈ ماجد قریشی ، ٹیم لیڈر زبیر احسان خان اور کاشف بٹ اور دیگر بھی میچ دیکھنے آئیں گے۔