i بین اقوامی

بنگلہ دیش کے قومی چڑیا گھر میں نایاب سفید شیر کی پیدائشتازترین

۱۵ جون، ۲۰۲۲


بنگلہ دیش کے قومی چڑیا گھر جسے ڈھاکہ چڑیا گھر بھی کہا جاتا ہے میں شیروں کے احاطے میں شیر کے 2 بچے ایک دوسرے کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ بچوں کی عمریں 2 ماہ ہیں، اس میں ایک نایاب سفید نسل کا ہے جس کی پیلی رنگت فیومیلنین پگمنٹس کی کمی کے سبب ہے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی