i بین اقوامی

یوکرین نے روس کا ریڈار نظام اور طیارہ تباہ کر دیاتازترین

۱۶ جنوری، ۲۰۲۴

یوکرین نے روس کے ایک طویل مار ریڈار سسٹم اور ایک طیارے کو تباہ کر دیا ہے،یوکرینی مسلح افواج کے سربراہ ویلری زالوجنی نے سوشل میڈیا پر بیان میں بتایا کہ ہماری فضایئہ نے ایک آپریشن کیا ہے جس میں روس کے ایک اے-50طویل الفاصلہ ریڈار سسٹم اور آئی ایل -22قسم کے طیارے کو مار گرایا گیا ہے،انہوں نے اس حوالے سے اپنی فضائیہ کی تعریف کی ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی