i بین اقوامی

7اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 23 ہزار 708 فلسطینی شہید،60 ہزار سے زائد زخمیتازترین

۱۳ جنوری، ۲۰۲۴

وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 23 ہزار 708 فلسطینی شہید اور 60 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پٹی میں ایک بار پھر مکمل کمیونی کیشن بلیک آوٹ کردیا گیا، اسرائیلی بمباری کی وجہ سے غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز معطل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی