i بین اقوامی

افغانستان، صوبہ ننگرہار میں خاندانوں میں غذائی امداد کی تقسیمتازترین

۰۵ ستمبر، ۲۰۲۳

صوبائی حکام نے بتا یا ہے کہ افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں تقریبا 600 بے سہارا اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی