i بین اقوامی

ایک اہم شہر کو الشباب سے آزاد کروالیا گیا ہے، صومالین حکومتتازترین

۱۸ جنوری، ۲۰۲۳

صومالیہ فوج نے دہشتگرد تنظیم الشاب کے قبضے میں موجود ہرقار دہرہ نامی شہر کو بارہ سال بعد آزاد کروا لیا ہے،صومالی وزیر دفاع عبدالقادر محمد نور نے اس بات کا اظہار کیا اور برایا کہ گالچاد اور جیل دہیر نامی شہروں کو بھی دہشتگردوں سے پاک کروا لیا گیا ہے،الشباب کی جانب سے زیر قبضہ شہر ہرار دہیر اس تنظیم کا ہیڈ کوارٹر بن چکا تھا ،واضح رہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جبکہ الشباب اکثر شہروں اور قصبوں پر حملے کرتی رہتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی