i بین اقوامی

امریکا، سیاہ فاموں کو دیگر افراد کے مقابلے میں ٹیکس آڈٹ کا زیادہ سامناتازترین

۰۱ فروری، ۲۰۲۳

امریکا میں سیاہ فاموں کو دیگر افرادکیمقابلے میں ٹیکس آڈٹ کازیادہ سامنا ہوتا ہے،سروے کے مطابق آئی آر ایس کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس آڈٹ کے لیے چننے کا نظام متعصبانہ ہے، امریکا میں سیاہ فاموں کا ٹیکس آڈٹ کرنے کی شرح 43فیصد ہے،سروے میں مزید بتایا گیا ہے کہ ٹیکس چھوٹ معاملے میں سیاہ فاموں کے محض 21فیصدکیسز ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی