i بین اقوامی

انڈونیشیا میں مسافر کشتی الٹ گئی ،11افراد ہلاکتازترین

۲۸ اپریل، ۲۰۲۳

انڈونیشیا میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی ،حادثے میں گیارہ افراد ہلاک، ایک کی تلاش کی جارہی ہے،نیشنل سرچ اینڈ ریسکیو کے مطابق مقامی افراد نے کئی افراد کو ریسکیو کرلیا۔جنھیں فوری طورپرطبی امداد دی گئی،کشتی میں 75افراد سوارتھے،سماترا جزیرے کے قریب لکڑی سے ٹکرانے کے باعث کشتی کو حادثہ پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی