i بین اقوامی

انڈونیشیا، ویلنٹائن ڈے کے مو قع پر پولیس اہلکاروں نے گلاب تقسیم کئےتازترین

۱۵ فروری، ۲۰۲۳

 انڈونیشیا کے وسطی جاوا میں پولیس اہلکاروں نے ڈرائیوروں اور موٹرسائیکل سواروں میں ویلنٹائن ڈے  کے موقع پر روڈ سیفٹی مہم کے تحت گلاب تقسیم کئے۔ 

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی